5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
لیگو بلا کس سے تیا ر کر دہ ٹرین
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8658 -
نیویارک …سینٹرل مانیٹرنگ …پلا سٹک کے حا مل لیگوبلا کس صرف بچوں کے کھلو نو ں کے لئے استعما ل نہیں کیے جا تے بلکہ دنیا بھر میں آرٹسٹ لیگو بلا کس کو بطورِآرٹ میڈیم بھی استعما ل کر تے ہیں?یہ تصا ویر ایک ایسی ہی ٹرین کی ہے جسے مکمل طو ر پر لیگو بلا کس سے تخلیق کیا گیا ہے?اس آٹھ انچ چو ڑی ٹرین کو کھلونے کی طرح چلا یا بھی جا سکتا ہے اور اس کی پٹری بھی لیگو بلاکس سے ہی تیا ر کی گئی ہے?