تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور:شفیق آباد کے رہائشیوں کا بجلی کی بندش کیخلاف مظاہرہ

NoImage -
لاہور …لاہور بند روڈکے علاقے شفیق آباد میں مسلسل تین روز سے بجلی کی بندش کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹائرجلا کر سڑک بلاک کر دی? بند روڈ لاہور پر واقع شفیق آباد کے رہائشیوں تین روز سے بجلی نہ ہونے پرسڑکوں پر نکل آئے?اُن کا کہنا تھا کہ علاقے میں بجلی کا ٹرانسفارمر3 دن سے خراب ہے اور کئی بار شکایت کے باوجود واپڈا کا کوئی اہلکار نہیں پہنچا?مظاہرین نے حکومت اور واپڈا حکام کے خلاف نعرے بازی کی اور علاقے میں بجلی فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.