تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دنیا کا سب سے لمبا دو ٹانگوں والا روبوٹ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8658 -
ٹوکیو…سینٹرل مانیٹرنگ …جاپان کی ایک روبوٹ ساز کمپنی نے دنیا کا سب سے لمبا دو ٹانگوں والا روبوٹ تیار کیا ہے ?ریموٹ کنٹرول کی مدد سے چلنے والا یہ روبو ٹ 1.7 میٹر لمبا ہے اسے صرف جاپانی شہر اوساکاکی پہچان بننے والے ٹاور سوٹنکاکو(Tsutenkaku )کی شکل میں تیار کیا گیاہے بلکہ اس ٹاور کے نام سے ہی منسوب بھی کیا گیا ہے ? سوٹن کاکو روبوٹ نامی اس منفرد روبوٹ کو اوساکا کی سیاحت کے فروغ کے پیشِ نظر تیار کیا گیا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.