تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہزارہ میں ہلاکتوں کے ذمے دار نوازشریف، اے این پی ہیں،چوہدری برادران

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8660 -
لاہور…مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماؤں چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز ال?ہی نے کہا ہے کہ ہزارہ میں لاشیں گرانے کی ذمہ داری نوازشریف اور اے این پی پر عائد ہوتی ہے ?وہ لاہور میں ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی رہائش گاہ انکے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے? چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز ال?ہی نے کہاکہ ہزارہ میں پرامن احتجاج کرنے والوں پربراہ راست فائرنگ کا حکم دینے والوں کی انکوائری ہونی چاہیے ?ان کا کہناتھا کہ اسٹیٹ بنک نے پنجاب حکومت کے چیک باؤنس کرنے شروع کردیئے ہیں جو صوبے کے دیوالیہ ہونے کا ثبوت ہے? انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کو ترقیاتی اورلوکل باڈیز فنڈز سے تنخواہیں دی جارہی ہیں? ان کا کہناتھا کہ جب ملک میں بجلی ہی نہیں تو بجلی کی وزارت ختم کردی جائے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.