NoImage - نئی دہلی…بھارتی نائب وزیرخارجہ ششی تھرور نے استعفی? دیدیا ہے، ایک بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انکے استعفی? کی وجہ آئی پی ایل تنازع اور شادی کا اسکینڈل بنا ہے?