تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہانگ کانگ : فلم "باڈی گارڑز اینڈ اسیشین"نے آٹھ ایورڈز جیت لئے

NoImage -
ہانگ کانگ. . . . . . .. . .ہانگ کانگ میں 29ویں فلم ایوارڈ کی تقریب ہوئی ?ایکشن تھرل فلم باڈی گارڑز اینڈ اسیشین نے آٹھ ایوارڈز جیت لیے?ایکشن تھرل مووی باڈی گارڑز اینڈ اسیشن نے بہترین فلم اور بہترین ہدایت کارسمیت 8 ایوارڑجیتے ?ٹیڈی چن کو بہترین ہدایت کارکا ایوارڑ دیا گیا ? فلم Echoes of the rainbowمیں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر Simon yamکو بہترین اداکار کے ایوارڈسے نوازاگیا ?فلم ایٹ دی اینڈ آف ڈے بریک میں بہترین اداکاری پر Wai ying hung نے بہترین اداکارہ کا ایوارڑجیتا ? باڈی گارڑ اینڈ اسیسین میں رکشہ ڈرائیور کا کردار ادا کرنے والے نکولس ٹیسے بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ فلم ایکسیڈنٹ کی اداکارہ مشیل یے کو بیسٹ سپورٹنگ ایکٹریس کا ایوارڈ ملا?ہدایت کار اور مارشل آرٹ کے ماہر رقاص Lau kar leung کو دی 36 چیمبر آف شاولین اور ڈرنکن ماسٹر جیسی شاہکار فلمیں پیش کرنے پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڑ دیا گیا ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.