5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
نڈال نے مسلسل چھٹی مرتبہ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8662 -
مونٹی کارلو . . . اسپین کے رافیل نڈال نے ہم وطن فرنانڈو ورڈاسکو کو شکست دے کر مسلسل چھٹی مرتبہ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا?موناکو میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں رافیل نڈال نے ہم وطن فرنانڈوورڈاسکوکو چھ صفر اور چھ ایک سے ہراکرمسلسل چھٹی بارمونٹی کارلوماسٹرزٹورنامنٹ جیت لیا? دوسری جانب آسٹریلیا کی سمانتھا اسٹوسر نے روس کی ویرا زاناویرا کو چھ صفر اور چھ تین سے شکست دے کر ساؤتھ کیرولائنا میں ہونے والا فیملی سرکل کپ جیت لیا?