5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی 82 ڈالر سے نیچے ٹریڈنگ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8662 -
سنگاپور . . . ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل 82 ڈالر سے نیچے ٹریڈ ہو رہاہے? نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل مئی کے سوے ایک ڈالر49 سینٹس کمی کے بعد81ڈالر75سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ جون کے سودے ایک ڈالرایک سینٹس کمی کے بعد84 ڈالر88 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے?وال اسٹریٹ کی مشہور کمپنیوں میں فراڈ کیسز سامنے آنے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے?