تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آسٹریلیا :ماہی گیروں نے دیوہیکل شارک پکڑ لی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8662 -
سڈنی . . . آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے مشرقی ساحلوں پر شارک کے شکار پر جانے والے ماہی گیروں کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں رہا جب شارک کو جال میں پھانستے ہوئے دیوہیکل ہیمر ہیڈبسیار خور موگری شارک جال میں آگئی?انتہائی نایاب اور معدوم نسل کی یہ شارک سرد علاقوں کے ساحلوں پر پائی جاتی اور اسے شکار کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے?40سالہ یہ شارک 1250کلو گرام وزنی اور20فٹ بڑی ہے جسے اب محفوظ کرکے کوئنز لینڈ کے میوزیم کا حصہ بنانے پر غور کیا جارہا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.