تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

توانائی بحران کے حل کیلئے وزیراعظم کی زیرصدارت قومی کانفرنس جاری

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8663 -
اسلام آباد . . . ملک میں توانائی کے بحران کا حل نکالنے کیلئے دو روزہ قومی توانائی کانفرنس وزیراعظم کی زیرصدارت اسلام آباد میں جاری ہے ?کانفرنس میں چاروں صوبائی وزرا اعلی?، وفاقی وزیر پانی و بجلی راجا پرویز اشرف اور تکنیکی ماہرین شریک ہیں ?کانفرنس میں پاور پراجیکٹس کی موجودہ صلاحیت، بجلی کی پیداوار میں اضافے کیلئے گیس کا انتظام، پیپکو اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو سرکلر ڈیبٹ کی مد میں ادائیگیوں کے طریقہ کو وضح کرنے اور موجودہ پاور پلانٹس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے غور کیا جا رہا ہے? اجلاس میں ہفتہ وار دو تعطیلات اور مارکیٹیں شام 8 بجے تک بند کرنے کی تجاویز پر بھی زیر غور ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.