5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
جاپانی ماہرین نے واٹر پرو ف واک مین تیار کر لیا
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8663 -
ٹوکیو . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بارش میں مو سیقی سننا سب کو ہی پسند ہو تا ہے لیکن بار ش میں بھیگتے ہو ئے ایسا کیسے ہو? اب یہ ممکن ہے کیونکہ ایک مشہور جا پانی کمپنی نے مکمل طور پر واٹرپرو ف Walkman تیار کر لیا ہے ? W250 نامی اس Walkman پر چڑھی ہو ئی مخصو ص کو ٹنگ اسے پا نی مین بھیگنے کے با وجود خرا ب ہونے سے محفو ظ رکھے گی? مختصر سائز کا یہ Walkman باآسانی کا ن میں لگایا جا سکتاہے اور اس کی بیٹری صرف تین منٹ میں مکمل چارج ہو سکتی ہے جو نوّے منٹ تک چلنے کی صلا حیت رکھتی ہے?