تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

عدالت کا شعیب ملک کیخلاف مقدمات ختم، پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8663 -
حیدرآباد دکن . . . آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے کرکٹرشعیب ملک کے خلاف تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیا ہے? بھارتی ٹی وی کے مطابق آندھرا پردیش کی ہائی کورٹ کے جج کا کہنا ہے کہ شعیب اور ثانیہ مرزا جب چاہیں پاکستان جاسکتے ہیں? شعیب ملک کے وکیل محمد جاوید نے بتایا کہ لوئر کورٹ درخواست ملنے کے بعد پاسپورٹ واپس کردے گی? امید ہے کہ شعیب کو پاسپورٹ کل واپس مل جائے گا?دوسری جانب شعیب ملک کے بہنوئی عمران ظفر نے کہا ہے کہ شعیب اورثانیہ کے ولیمے کی نئی تاریخ کافیصلہ آج ہوگا? انہوں نے امید ظاہر کی کہ شعیب اورثانیہ دویا تین دن میں پاکستان آجائیں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.