تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور: پولیس پبلک اسکول کے باہر دھماکا

NoImage -
پشاور . . . پشاور میں خیبر روڈ پر دھماکاہو اہے ، ذرائع کے مطابق دھماکا پولیس پبلک اسکول کے باہر دھماکا ہوا، پولیس حکام دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کررہے ہیں? دھماکے سے دو گاڑیوں اور بعض افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.