تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دنیا کے امیر ترین شہروں میں نیویارک سر فہرست

NoImage -
ابو ظہبی . . . فارن ڈیسک . . . دنیا کے امیر ترین شہروں میں امریکا کا شہر نیو یارک سرفہرست ہے? ایک امریکی ویب سائٹس کے مطابق اس فہرست میں پہلے پانچ شہر نیویارک،لندن،پیرس،ٹوکیو اور لاس اینجلس ہیں? ان شہروں کے متعلق کہا گیا کہ جہاں دولت ہوتی ہے وہاں اخراجات بھی ہوتے ہیں? یہ شہر کئی حوالوں سے مہنگے ضرور ہیں لیکن زندگی کی بہترین اشیاء اب بھی مفت ہیں اور سیاح یہاں جانا پسند کرتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.