تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایم سی بی بینک کیلئے بہترین سروس مہیاکرنے پر ایشین بینکر ایوارڈ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8664 -
کراچی . . . ایم سی بی بینک نے کسٹمرزکوبہترین سروس مہیاکرنے پر ایشین بینکر ایوارڈ جیت لیا?یہ ایوارڈ ایم سی بی بینک کو سنگاپور میں ہونیوالی ایشیائی بینکاری کانفرنس2010کی تقریب میں دیا گیا جسے ایم سی بی بینک کے صدرا و ر منتظم اعلی? عاطف باجوہ نے وصول کیا? اس کے ساتھ ساتھ عاطف باجوہ کوایشین بینکر لیڈر شپ ایوارڈ بھی دیا گیا? ایشن بینک لیڈرشپ ایوارڈ کوبینکاری نظام میں خصوصی اہمیت حاصل ہے? ایم سی بی بینک کو یہ ایوارڈ اپنے صارفین کو معیاری خدمات فراہم کرنے اور جدید طرز کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے پر دیا گیا ہے، جس کی مثال حال ہی میں بینک کی طرف سے اپنے صارفین کے لئے موبائل فون بینکنگ کی سہولت فراہم کرنا بھی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.