تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

منگلااورتربیلاڈیم میں پانی کی سطح میں بدستور اضافہ

NoImage -
لاہور…منگلااورتربیلاڈیم میں پانی کی سطح میں بدستور اضافہ جاری ہے?تربیلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے9انچ جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے42.80فٹ بلندہوگئی?محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا میں پانی کی سطح1378.83 جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1082.80ہوگئی?تربیلامیں پانی کی آمد39ہزار300 کیوسک اور اخراج35ہزارکیوسک ہے?تربیلا میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ10ہزار ایکڑ فٹ ہوگیا? منگلا ڈیم میں پانی کی آمد41ہزار176کیوسک اوراخراج26ہزارکیوسک ہے?منگلا میں قابل استعمال پانی کاذخیرہ3لاکھ39ہزار ایکڑ فٹ ہوگئی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.