تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

جننگ فیکٹریز میں تقریباً1کروڑ27لاکھ کاٹن بیلز لائی گئیں

NoImage -
کراچی …15 اپریل تک ملک بھر کے کاٹن جننگ فیکٹریوں میں1 کروڑ 26 لاکھ92 ہزار بیلز کے برابر کپاس لائی گئی?پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق15 اپریل تک ٹیکسٹائل سیکٹر نے1کروڑ17 لاکھ کپاس بیلز جبکہ برآمدات کے لیے7 لاکھ95 ہزار بیلز خریدی گئی اس کے علاوہ جننگ فیکٹریوں کے اسٹاک میں1 لاکھ29 ہزار بیلز کے برابر کپاس موجود ہے? پی سی جی اے کے سابق ممبر احسان الحق کا کہنا ہے کہ مسلسل5 سال سے حکومت کپاس کی پیداوار کا ہدف حاصل نہیں کر پائی ہے اور اس سال بھی حکومت نے1 کروڑ27 لاکھ کپاس کی بیلز کا ہدف رکھا تھا جو پورا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.