5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کے ایس ای میں اتار چڑھاؤ،100انڈیکس10660پوائنٹس پر بند
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8666 -
کراچی …کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روز اتارچڑھاو کے بعد100 انڈیکس مثبت زون کے ساتھ10600 سو کی سطح سے اوپر بند ہوا?پیر کو مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا اور ٹریڈنگ کے دوران100 انڈیکس کو10691 پوائنٹس پر بھی دیکھا گیا مگر انرجی اسٹاکس میں فروخت نے مارکیٹ کی سرگرمیوں کو محدود کردیا ? کاروبار کے ا ختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس11 پوائنٹس اضافے کے ساتھ10669 پر بند ہوا ، آج16کروڑ حصص لین دین ہوا، سب سے زیادہ کام لاٹ پاکستان کے حصص میں ہوا اور یہ30 پیسے اضافے کے ساتھ12 روپے40پیسے پر بند ہوا?مارکیٹ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں انڈیکس دس10800کی سطح عبور کرسکتا ہے ?