تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امیتابھ بچن اداکار موہن لعل کی ملیالم فلم میں بلا معاوضہ کام کریں گے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8666 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن ملیا لمفلموں کے سپر اسٹار موہن لا ل کی فلم میں بلامعاوضہ کام کریں گے?اپنے بلاگ میں امیتابھ بچن نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ موہن لال نے انہیں اپنی نئی آنے والی فلم میں بطور مہمان اداکارسائن کیا ہے? جس کے لیے وہ موہن لا ل سے کسی قسم کا معاوضہ نہیں لیں گے کیونکہ موہن لا ل ہمیشہ سے ان کے بڑے مداح رہے ہیں? واضح رہے کہ موہن لا ل کی اس فلم کی شوٹنگ تامل ناڈو میں ہو گی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.