تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بر یڈ پٹ پسند یدہ اداکار ہیں ،انجلینا جولی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8666 -
لاس اینجلس …سینٹرل مانیٹرنگ …ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے شوہر اور ہالی وڈاداکار بر یڈ پٹ کو اپنا پسند ید ہ اداکار قرار دیا ہے ?ایک امریکی جر یدے کو دئیے گئے انٹر ویو میں انجلینا جولی نے اس با ت کا انکشاف کیا ہے کہ فلموں میں ایک ساتھ کا م کرنے کے لحاظ سے بر یڈپٹ ان کے پسند ید ہ اداکا رہیں?اپنی فلموں میں اسٹنٹس پر فارم کرنے کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ فلموں میں اسٹنٹس پر فارم کر نے کے پیچھے ان کے بچوں کی خواہش کار فرما ہے کیونکہ ان کے بچوں کو اپنی ماں کی ایکشن فلمیں بہت پسند ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.