تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

فلم ساز امیتاز علی نے معروف ہیروئنوں کی بجائے ڈیانا پینٹی کو ہیروئن کاسٹ کرلیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8666 -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ … بالی وڈ فلم ساز امتیاز علی نے بالی وڈ کی نامور اداکاراؤں کو نظرا نداز کرتے ہوئے اپنی نئی فلم میں 25سالہ ماڈل Diana Pentyکو سائن کرلیاہے?ذرائع کے مطابق امیتاز علی نے اپنی نئی آنے والی فلم Rockstarمیں کترینہ کیف ،کرینہ کپور ،سونم کپور اور انو شکا شرما جیسی بالی وڈ اداکاراؤں کو نظر اند از کر تے ہوئے مشہور ماڈل Dianaکو رنبیر کپورکے مقابل کاسٹ کرلیاہے?ذرائع نے اس بات کا انکشاف بھی کیا ہے کہ امتیاز علی نے اس سے قبل اداکارہ کترینہ اور پھر انو شکا شرما کو بطور ہیروئن اس پر وجیکٹ کے لیے منتخب کیا تھا ?لیکن اپنی فلم میں کسی نئے چہرے کو متعارف کروانے کے خواہش مند امتیاز علی نے آخر کا ر بالی وڈ کی دوسری اداکاراؤ ں پر Diana Pentyکو فوقیت دے کر انہیں اپنی فلم میں کا سٹ کر لیا?بہر حال اس بات کا فیصلہ تو فلم کے ریلیز ہونے کے بعد ہی لگایا جا سکے گا کہ فلم ساز امیتاز علی کا یہ تجربہ کس حد تک کامیاب رہتا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.