5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
شہرہ ِآفاق جہاز ٹائٹانک کے مسافر کا خط55ہزار پاؤنڈ میں نیلام
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8667 -
نیویارک …سینٹرل مانیٹرنگ …پندرہ اپریل1912کو اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوکر غرقاب ہونے والا شہرہ ِ آفاق بحری جہاز ٹائٹانک کے فرسٹ کلاس کیٹیگری کے مسافر کا خط ریکارڈ55ہزار پاؤنڈ میں نیلام ہوگیا?Adolphe Saafeldنے یہ خط اپنی بیوی کے نام تحریر کیا تھا جو اس ناگہانی حادثے کا شکار ہونے والے جہاز سے خط و کتابت کے ذریعے اپنی اہلیہ کو روزمرہ کے احوال بتایا کرتا تھا?جہازڈوبنے سے پانچ دن پہلے تحریر کیے گئے اس خط کو نیلام گھرHenry Aldridge & Sonکے تحت ولٹشائر میں نیلامی کے لیے پیش کیاگیاجسے ایک نامعلوم برطانوی میوزیم کے مالکان نے خرید ا ہے?