تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چین : برقی امیگریشن نظام میں وائرس سے ہزاروں روسی سیاح پھنس گئے

NoImage -
بیجنگ …جنگ نیوز… چین کے برقی امیگریشن نظام میں وائرس داخل ہونے سے ہزاروں روسی سیاح اور تاجر سرحد پر پھنس گئے ہیں? روسی سرحد پر واقع چینی شہر ہیی میں کمپیوٹر وائرس نے الیکٹرانک پاس انٹری سسٹم کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہیجس کے باعث گزشتہ دو دنوں سے امیگریشن کا عمل مکمل طور پر معطل ہے? اس صورتحال کے سبب 2 ہزار روسی سیاح اور تاجر دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں?زرائع کے مطابق آمدو رفت منگل تک بحال کردی جائے گی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.