5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پشاورخود کش حملہ،دھماکا کرنیوالے شیطان اور درندے ہیں،بشیر بلور
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8667 -
پشاور…خیبرپختونخواکے سینئر وزیر بشیر احمد بلور نے پشاور کے قصہ خوانی بازار میں جماعت اسلامی کے احتجاجی جلسے میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ جلوس کومکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی? جلسے جلوس سے بجلی پیدانہیں ہوتی?انہوں نے دھماکے میں23افراد کے جاں بحق ہو نے کی تصدیق کی ?انہوں نے ایک مرتبہ پھر اس بات اعادہ کیا ہے کہ دہشتگردوں سے آخری سانس تک لڑیں گے،دھماکا کرنے والے شیطان اور درندے ہیں ?