تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

8اکتوبر زلزلہ: متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو2011تک مکمل کر لی جائیگی،ایرا

NoImage -
اسلام آباد…ایرا کے چیئرمین سلیم الطاف نے کہا ہے کہ2005 کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کا کام2011تک مکمل کر لیا جائے گا ?اسلام آباد میں ایرا اور عالمی اداروں کے تعاون سے منعقدہ تین روزہ کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے سلیم الطاف کا کہنا تھا کہ زلزلہ کے بعد ڈونرز کانفرس میں کئے جانے والے 98 فی صد وعدے پورے کئے گئے ہیں ? ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقوں میں پانچ ہزار سات سو چونتیس منصوبے مکمل کئے جا چکے ہیں جبکہ چار ہزار چھ سو نوے منصوبوں پر کام جاری ہے ? اس موقع پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندے نے کہا کہ تعمیر نو کے لئے دو سو ملین ڈالرز کی باقی رقم رواں برس جون تک پاکستان کو دیدی جائے گی? ورلڈ بینک کے نمائندے نے تعیمر نو کے کام پر اعتماد کا اظہار بھی کیا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.