5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
جنرل ضیا الحق آئین سے باہر ،ایوان صدرمیں بدستور موجود!
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8668 -
اسلام آباد…جنرل ضیا الحق کا نام ملک کے آئین سے تونکال دیاگیاہے تاہم ایوان صدرکی دیواروں پرجنرل ضیاکی تصویرابھی تک آویزاں ہے? ایوان صدرکے داخلی ہال میں بائیں دیوارپرپاکستان کے سابق صدورکی تصاویرآویزاں ہیں ، ان تصاویرمیں فضل الہ?ی چودھری اور ذوالفقار بھٹو کیساتھ جنرل ضیا الحق کی تصویربھی موجودہے? پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کی منظوری کے وقت سب سے زیادہ جوش کا مظاہرہ جنرل ضیا کا نام نکالنے والی شق کی منظوری کے دوران کیاگیاتھاتاہم یہ باعث حیرانی ہے کہ وہی جنرل ضیاالحق اس وقت بھی ایوان صدر میں بدستور موجود ہیں ?