تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسلام آباد:شیر خوار بچی شیربانوکی موت کی آزادانہ تحقیقات کاحکم

NoImage -
اسلام آباد… قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی ذیلی کمیٹی نے چلڈرن اسپتال اسلام آبادمیں ڈاکٹروں کی غفلت سے جاں بحق ہونے والی نوماہ کی بچی شیربانوکی موت کی آزادانہ تحقیقات کاحکم دیاہے ?ڈاکٹر طارق فضل چودھری کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس کوپمزکی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غزالہ نے بتایاکہ شہر بانو کی موت سانس کی نالی میں خوراک پھنس جانے سے واقع ہوئی ? سیکرٹری صحت پنجاب نے بتایاکہ پرائیویٹ اسپتالوں کودائرہ کارمیں لانے کے لئے پنجاب اسمبلی کے اگلے اجلاس میں بل پیش کیاجائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.