تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ملتان:روزنامہ جنگ کے زیر اہتمام کُل جنوبی پنجاب مشاعرہ

NoImage -
ملتان. . . . . . . .ملتان آرٹس کونسل میں روزنامہ جنگ کے زیر اہتمام ُکل جنوبی پنجاب مشاعرہ منعقد کیا گیا ?مشاعرے کی صدارت معروف صحافی،شاعر اورگروپ ایڈیٹر جنگ محمود شام نے کی ?مشاعرہ میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے25سے زائدنامور شعرا نے اپنا کلام پیش کیا?اورسامعین سے خوب دادسمیٹی? مشاعرے کے اختتام پرشعرا اور منتظمین میں شیلڈزتقسیم کی گئیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.