5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پانچ ماہ کے اندرپنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہوجائینگے،دوست کھوسہ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8719 -
اوکاڑہ. . . . . . . .وزیربلدیات پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ اگلے پانچ ماہ کے اندرصوبے میں جماعتی بنیادوں پربلدیاتی الیکشن کرا دیئے جائیں گے?اوکاڑہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دوست محمد کھوسہ نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن لمبے عرصے تک نہ کرانے کاکوئی امکان نہیں،چاروں صوبوں میں جماعتی بنیادوں پرالیکشن کرانے پراتفاق ہوچکا ہے?انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کے فنڈزاورترقیاتی کاموں کا مکمل جائزہ لیا جا ئے گا اور مالی بے ضابطگیوں پرسخت کارروائی کی جا ئے گی ?دوست محمدکھوسہ کا کہنا تھا کہ گورنرپنجاب سلمان تاثیرمشرف کی باقیات ہیں ، وفاقی حکومت کو بتا دیاتھاکہ گورنرسے کوئی تعلق نہیں،وہ جانیں اورگورنر?