تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چائے پینے والوں کو ڈراؤنے خواب نہیں آتے، جاپانی ماہرین

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8722 -
ٹوکیو…سینٹرل مانیٹرنگ…جاپانی ماہرین کا کہنا ہے کہ چائے پینے والے افراد کو رات کو نیند میں ڈراؤنے خو اب نہیں آ تے? نی ہون یونی ورسٹی اسکول آف میڈیسن ان جاپان کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو دن میں ایک یا دو مرتبہ چائے پیتے ہیں ان کے لیے نیند میں برے خواب آنے کے امکانات50فیصد کم ہوجاتے ہیں? تحقیق کے مطابق چا ئے میں پائے جانے والے کیمیکل دما غ کو پر سکون رکھتے ہیں اور ذہنی دباؤ کو کم کرتے ہیں اس لیے پر سکون نیند آ تی ہے?دریں اثناء ایک ڈچ محقق کے مطابق اس سلسلے میں ایک ہزار مرد و خواتین کا مشاہداتی مطالعہ کیا گیا جس سے پتا چلا کہ 80فیصد عورتوں کو ڈراؤنے خواب آتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.