تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

3 ماہ قبل اغواء ہونے والے دو چینی انجینئر رہا‘ افغان حکومت کی تصدیق

NoImage -
کابل …جنگ نیوز…افغانستان میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے و الے دو چینی انجینئرز کو رہا کردیا? غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان گورنر فریاب احمد جواد بدر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تین ماہ قبل فریاب میں ایک تعمیراتی منصوبے پر کام کے دوران اغواء کئے جانے والے دو چینی انجینئرز کو بغیر کسی تاوان کی وصولی کے اغواء کاروں نے رہا کردیا ہے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ اغواء کار کون تھے?

سکیورٹی ذمہ داریاں سنبھالنے میں5سال لگیں گے‘ افغان وزارت دفاع

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.