تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی :کورنگی میں مسافر کوچ الٹنے سے20 مسافر زخمی

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہو کر الٹنے سے20 مسافر زخمی ہو گئے ? جبکہ ساتھدو مزید گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ? پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا ہیجہاں زخمیوں کو ضروری طبی امدادی دی جارہی ہے ? اسپتال ذرائع کے مطابق 5 کی حالت تشویشناک ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.