تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سوات کے علاقے سہراب خان چوک پر دھماکا، متعدد زخمی

جنگ نیوز -
سوات . . . سوات کے علاقے سہراب خان چوک کے قریب ایک مارکیٹ میں دھماکا ہوا ہے? پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت تا حال جاننے کی کوشش کی جارہی ہے? دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے بعض شدید زخمی ہیں اور ان تمام افراد کو سیدو شریف اسپتال منتقل کیا جارہا ہے? واضح رہے کہ یہ علاقہ گرین چوک سے صرف 100میٹر کے فاصلے پر ہیں جہاں سے اب سے تھوڑی دیر قبل ایک مبینہ خود کش حملہ آور گرفتار کیا گیا تھا? سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو سیل کر دیا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.