تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

طالبان نے نیویارک میں گاڑی میں بم لگانے کی ذمہ داری قبول کرلی

جنگ نیوز -
جھنگ ... تحریک طالبان پاکستان نے نیویارک میں ہفتے کوکاربم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے?ٹائمزاسکوائرپردھماکے کی کوشش اس وقت ناکام بنادی گئی تھی جب ایک شخص نے مشتبہ گاڑی سے دھواں برآمدہوتادیکھ کرپولیس کوالرٹ کردیاتھا?امریکی حکام نے موقع پرپہنچ کرصورتحال پرکنٹرول اورگاڑی کوقبضے میں لے لیاتھا?اب قاری حسین محسود نامی شخص نے یہ ذمہ داری آڈیوٹیپ پیغام میں قبول کی ہے?امریکی انٹیلی جنس ٹیپ کی تحقیقات کررہی ہے?پیغام میں کہاگیاہے کہ یہ حملہ مارے گئے بیت اللہ محسوداورعمرالبغدادی کی موت کابدلہ لینے کے لئیکیاگیاتھا?قاری حسین نے کہاکہ یہ حملہ مسلم ممالک میں امریکی مداخلت کابھی بدلہ لینے کی کوشش تھی?دوسری جانب امریکی حکام گاڑی کے مشتبہ ڈرائیورکاپتہ چلانے کی کوشش کررہے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.