تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ٹی 20ورلڈ کپ، بھارت کاپروٹیز کوجیت کیلئے187رنز کا ہدف

جنگ نیوز -
سینٹ لوسیا ... ٹی 20ورلڈ کپ کے 5ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لئے187رنز کا ہدف دیا ہے? جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،بھارت نے پانچ وکٹوں پر 186رنز اسکور کئے، جس میں سریش رائنا کے شاندار 101رنز بھی شامل ہیں?بھارتی اننگ کا آغاز اچھا نہ ہوا اور اس کے پہلے دوکھلاڑی صرف 32رنز پر ہی پویلین لوٹ گئے،تاہم بعد میں آنے والے سریش رائنا کیشاندار سنچری کے بدولت بھارت جلد میچ میں پہنچ گیا ، رائنا نے صرف60گیندوں پر101رنز بنائے ،ان کی اننگ میں نوچوکے اور پانچ چھکے شامل تھے?یوراج سنگھ نے بھی 37رنز اسکور کئے جبکہ کارتھک اور یوسف پٹھان 16،16رنز بنانے میں کامیاب رہے ?جنوبی افریقا کی جانب سے کلین ویلڈ نے دو جبکہ ڈیل اسٹین ،مورکل اورجیک کیلس نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.