تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

نیویارک دہشت گردی، طالبان کے ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے

جنگ نیوز -
نیویارک / ./ . .. . . . . . نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں بم دھماکے کی سازش پاکستان سے تعلق رکھنے والی کالعدم تحریک طالبان نے قبول کی تھی لیکن نیویارک کے پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ اس سازش میں پاکستانی طالبان کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے?نیویارک پولیس کمشنر ریمنڈ کیلی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، کار میں موجود دھماکہ خیز مواد مکمل طور پر نہیں پھٹ سکا اگر ایسا ہوجاتا تو بڑے پیمانے پر تباہی ہوسکتی تھی?? انہوں نے کہا کہ پاکستانی طالبان نے پہلے بھی ایسے واقعات کی ذمہ داری قبول کی جس کا ان سے کوئی تعلق نہیں تھا، اس واقعے میں بھی پاکستانی طالبان کے ملوث ہونے کے شواہد اب تک نہیں ملے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.