5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا
جنگ نیوز -
اسلام آباد ... آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ?تاہم کاشت کے زیادہ تر علاقوں میں آئندہ2 روز کے دوران بارش کاکوئی امکان نہیں ہے?