5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے
جنگ نیوز -
سینٹ لوسیا…آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے? پہلے میچ میں سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیمیں مد مقابل آئیں گی، جب کہ دوسرا میچ میزبان ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا? سری لنکن ٹیم اپنے پہلے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست کھا چکی ہے، جب کہ زمبابوے وارم اپ میچز میں دفاعی چیمپیئن پاکستان اور آسٹریلیا کو شکست دے چکا ہے?