تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کینیڈین گلوکار ہ سیلائن ڈیون نے اپنے گھر میں واٹر پارک بنا لیا

جنگ نیوز -
واشنگٹن…مشہور کینیڈین گلوکارہ سیلائن ڈیون نے امریکی ریا ست فلوریڈا کے جوپیٹرآئی لینڈ میں واقع اپنے گھر میں واٹر پارک بنا لیا ہے? اس واٹر پارک میں ایک وسیع سوئمنگ پول اور بل کھاتے واٹر سلائیڈ کے علاوہ ایک نہر بھی بنا ئی گیا ہے ? واضح رہے کہ ڈیون اور ان کے شوہر نے 2005ء میں یہ گھر 12.5ملین ڈالر کا خریدا تھا جس کی مالیت اب 20ملین امریکی ڈالر ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.