5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
آسٹریلیا سے شکست : بولنگ کیساتھ ناقص فیلڈنگ بھی وجہ بنی،آفریدی
جنگ نیوز -
سینٹ لوشیا…پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف شکست کی بڑی وجہ بولنگ کے ساتھ ناقص فیلڈنگ بھی ہے ? میچ کے بعد پاکستان کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ اگر پاکستان کو مستقبل میں کامیابیاں حاصل کرنی ہیں تو انہیں فیلڈنگ پر خاص توجہ دینا ہوگی ، کیونکہ بیس اوورز کے کرکٹ میں کیچ ڈراپ کرنا ٹیم کو لے ڈوبتا ہے ?