5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
شہبازشریف کراچی پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر وزیراعلی? سندھ سے ملاقات
جنگ نیوز -
کراچی …وزیر اعلی? پنجاب شہباز شریف سے کراچی ایئر پورٹ پر وزیر اعلی? سندھ سید قائم علی شاہ نے ملاقات کی ?وزیر اعلی? پنجاب شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کراچی ایئر پورٹ پر وزیر اعلی? سندھ سید قائم علی شاہ مسلم لیگ کے رہنماؤں غوث علی شاہ، ممنون حسین ، ال?ہی بخش سومرو اور دیگر نے استقبال کیا ? اس موقع پر آئی جی سندھ صلاح الدین بابر، سی سی پی او کراچی وسیم احمد اور چیف سیکریٹری سندھ فضل الرحمان بھی موجود تھے ?کراچی ایئر پورٹ پر وزیر اعلی? پنجاب اور وزیر اعلی? سندھ نے مختصر ملاقات بھی کی?وزیر اعلی? پنجاب کراچی میں ہونیوالی پنجاب انوسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں ?