تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سری لنکا کو دھچکا:مرلی دھرن زخمی ہوکر ورلڈ ٹی 20سے باہر ہوگئے

جنگ نیوز -
سینٹ لوشیا…آئی سی سی ورلڈٹوینٹی ٹوینٹی میں پہلامیچ ہارنے والی سری لنکن ٹیم کوایک اوردھچکا لگاہے،اسٹارآف اسپنرمرلی دھرن انجری کے بعدایونٹ سے باہرہوگئے ہیں?آئی سی سی ورلڈٹوینٹی ٹوینٹی کے پہلے میچ کے دوران مرلی دھرن گروئن انجری کاشکارہوگئے،سری لنکن ٹیم کے فزیوٹومی سمزک کے مطابق نائب کپتان مرلی دھرن کو دوسے تین ہفتے آرام کامشورہ دیاگیاہے?کرکٹ سری لنکاکے ترجمان کاکہناہے کہ38سالہ مرلی دھرن کے متبادل کافیصلہ جلد کیاجائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.