تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایرانی سکیورٹی فورسز نے 11افغانی اور 5پاکستانی گرفتار کرلئے

جنگ نیوز -
کوئٹہ …پاک ایران سرحد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے11 افغانی اور 5پاکستانیوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کرلیا?لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے گرفتار ہونیوالے ان 5پاکستانیوں کو تفتیش کے بعدلیویز کے حوالے کردیا?پاک ایران سرحد کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں ایک ہفتہ کے دوران100 سے زائد افراد کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان میں پاکستانی حکام کے حوالے کیا ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.