5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کپڑے اور دھاگوں سے بنی ہوئی سبزیاں
جنگ نیوز -
ہیگ…سینٹرل مانیٹرنگ…ا نتہا ئی تا زہ اور خو ش رنگ نظر آ نے والی یہ سبزیاں آ پ کھا نہیں سکتے کیو نکہ یہ حقیقی نہیں بلکہ کپڑوں اور دھا گوں سے تیا ر کی گئی ہیں ? آ رٹ کے یہ خوبصورت نمونے ہا لینڈ کے ایک فنکار نے تیار کیے ہیں ? ان فن پاروں کو نہا یت باریکی اور جزئیات کے ساتھ اس تیا ر کیا گیا ہے کہ یہ حقیقت سے قریب ترین نظر آ رہے ہیں ?