تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید بارشیں ،سیلاب ،11افراد ہلاک

جنگ نیوز -
واشنگٹن …امریکا کی ریاست ٹینیسی میں شدید بارشوں کے بعد آنیوالے سیلاب سے11افراد ہلاک جبکہ کئی بے گھر ہو گئے ہیں? وسطیٹینیسیمیں2دن جاری رہنے والی شدید بارشوں کے بعد دریاؤں کے اوور فلو ہونے کے بعد آنیوالے سیلاب سے صورتحال انتہائی خراب ہو گئی ہے ، اب تک11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے?2افراد لاپتہ ہیں جبکہ کئی افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں?مقامی اخبار کے مطا بق ہزاروں گاڑیاں ، گھراور بیسمنٹ میں پانی بھر گیا ہے ?میئر کارل ڈین نے متاثرہ علاقوں کے فضائی معائنہ کر نے کے بعد کہا کہ سیلاب سے ہونے والا نقصان انکے اندازے سے بہت زیادہ ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.