5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ئئحکومت بھارت میں قیدماہی گیر آچر کو رہا کرائے،شبیر ابوطالب
جنگ نیوز -
کراچی …آغا خالد…جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما شبیر ابوطالب نے آج سہہ پہر کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس میں مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی جیل میں بیس سال سے قید ماہی گیر آچر کو حکومت پاکستان فوراً رہا کرائے، اس موقع پر آچر کے گھر والے اور ماہی گیر تنظیموں کے نمائندے بھی موجود تھے?