تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

جوہری ہتھیار والے ممالک کو عالمی تنہائی کا سامنا کرنا پڑے گا،اوباما

جنگ نیوز -
نیویارک. . . .. . . . .. امریکی صدرباراک اوباما نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک جوہری ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہونگے انہیں عالمی تنہائی کا سامنا کرنا پڑے گا?اقوام متحدہ کے زیر اہتمام نیویارک میں جاری این پی ٹی جائزہ کانفرنس کو پیغام میں اوباما نے زور دیا کہ ایٹمی اسلحہ نہ رکھنے والے ممالک اسکے حصول کی کوششیں ترک کرنے کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کریں کیونکہ تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ جن قوموں نے ایسا کیا وہ زیادہ محفوظ ہوگئیں جبکہ ہتھیار حاصل کرنے کی راہ پر چلنے والی ریاستیں خطرے سے دوچار، کم خوشحال اور زیادہ تنہائی کا شکارہوئیں? اوباما کا کہنا تھا کہ آنے والے وقت میں دیکھنا ہے کہ جوہری ممالک این پی ٹی کی عائد کردہ ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے ایٹمی اسلحے میں تخفیف کرتے ہیں یا نہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.