تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 سے39 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب60فیصد ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں شمال مغربی علاقوں سے10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے?جبکہ درجہ حرارت زیادہ ہونے کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.