تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی:مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی زد میں آکر نوعمر لٹرکا ،جبکہ شاہ لطیف ٹاؤن میں کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک ہوگیا?اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں واٹر ٹینکر کی زد میں آکر نوعمر لٹرکا ہلاک ہوگیا،جس کی شناخت12سالہ صہیب کے نام سے ہوئی ہے،لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لئے عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا،ادھر شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے مدینہ کالونی میں ہائی ٹینشن لائن کو کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک ہوگیا،لیکن ہلاک ہونے والے نوجوان کے قبضے سے کوئی ایسی چیز برآمد نہیں ہوئی ہے کہ جس سے اس کی شناخت ممکن ہوسکے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.