تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ ہے،شاہ محمود قریشی

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی میں کشمیر پرپالیسی بیان دیتے ہو ئے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ ہے،مسئلہ کشمیرکا پر امن حل چاہتے ہیں? بھارت کے ساتھ آگے بڑھنے کاواحد حل صرف مذاکرات ہی ہیں?انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.